پاکستان
11 جنوری ، 2016

سینیٹ اور قومی اسمبلی کےاجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینیٹ اور قومی اسمبلی کےاجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد .....سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے،جن میں قانون سازی سمیت اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔

سینٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجےجبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں ملک کی موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال سمیت قانون سازی اور اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔

مزید خبریں :