پاکستان
14 جنوری ، 2016

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی فراڈ کیس، اہم ملزم فیصل صدیقی گرفتار

 ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی فراڈ کیس، اہم ملزم فیصل صدیقی  گرفتار

کراچی....ایف آئی اے نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی فراڈ کیس کے اہم ملزم فیصل صدیقی کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فیصل صدیقی کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا قریبی دوست ہے ۔ملزم فیصل صدیقی ایف آئی اے کو اربوں روپے کے فراڈ کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید خبریں :