پاکستان
15 جنوری ، 2016

عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، جیونیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا

عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، جیونیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا

اسلام آباد......عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، جیونیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا، عمران خان کی انگوٹھی منگنی کی نہیں بلکہ ایک پیر صاحب کی دی ہوئی ہے۔

جاننے والوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انگوٹھی پیر بابا عرفان الحق نے دی، عمران خان ریحام خان کو طلاق سے 4 دن پہلے بھی پیر عرفان الحق کے پاس گئے تھے۔ عمران خان کے ایک نہیں تین پیر ہیں، عرفان الحق، بابا یحییٰ اور پروفیسر احمد رفیق اختر عمران خان کے پیر ہیں۔

مزید خبریں :