18 جنوری ، 2016
کراچی..... سابق سفیرشاہد امین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی ایران تنازع پر تشویش ہے، دو دوست ملکوں میں اختلافات کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدامین نے کہا کہ ایران اورسعودی عرب کے درمیان اختلافات کا منفی اثر پڑسکتا ہے ، دونوں ملکوں کی جانب سے لچک کا مظاہرہ ضروری ہے۔