پاکستان
27 جنوری ، 2016

کراچی: رینجرز کی رامسوامی میں کارروائی،ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز کی رامسوامی میں کارروائی،ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی....... سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر محمد دانش کو گرفتار کرلیا۔

رینجرزکے ترجمان کے مطابق ملزم کا انسداد دہشت گردی عدالت سے 90روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے، ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کی 4وارداتوں کے علاوہ بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔

مزید خبریں :