دنیا
28 جنوری ، 2016

یمن :حوثی باغیوں کیخلاف سعودی اتحادیوں کی فضائی کارروائی

یمن :حوثی باغیوں کیخلاف سعودی اتحادیوں کی فضائی کارروائی

صنعا......سعودی اتحادی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں فضائی حملے میں صدارتی محل کو نشانہ بنایا۔یہ کارروائی حوثی باغیوں کے زیر قابض علاقوں میں کی گئی۔

2 گھنٹوں تک جاری رہنے والی فضائی کارروائی میں سعودی اتحادیوں نے، فوجی اہداف کو نشانہ بنایا،جس میں بڑی تعداد میں شہریوں کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

کارروائی صنعا میں صدارتی محل اور نزدیکی علاقے میں کی گئی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادیوں نے صنعا اور دیگر علاقوں میں فضائی حملے بڑھا دیئے ہیں۔

مزید خبریں :