پاکستان
06 فروری ، 2016

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات نہیں ہورہے، مشاہداللہ

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات نہیں ہورہے، مشاہداللہ

اسلام آباد......... مسلم لیگ نون کے رہنما سینیٹرمشاہداللہ نے حکومت اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی تردید کی ہے۔

سینیٹرمشاہداللہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، ملاقات پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی درخواست پر ہورہی ہے، جب تک ہڑتال ختم نہیں ہوتی کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔

مزید خبریں :