پاکستان
08 فروری ، 2016

ایک ہفتے بعد کراچی میں پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

ایک ہفتے بعد کراچی میں پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

کراچی......پی آئی اے کا کراچی سے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ پرواز پی کے 732جدہ سے عمرہ زائرین کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔

عمرہ زائرین نے ائیرپورٹ سے باہر آکر جیو نیوز سے بات چیت میں کہا کہ فلائٹ میں تاخیر پر پی آئی اے کا عملہ کوئی رہنمائی نہیں کررہا، جدہ میں مسافر بہت تکلیف میں ہیں۔

مزید خبریں :