پاکستان
08 فروری ، 2016

کراچی :سپر ہائی وے پر چوتھی منزل سے گر کر خاتون جاں بحق

کراچی :سپر ہائی وے پر چوتھی منزل سے گر کر خاتون جاں بحق

کراچی......کراچی میں سپر ہائی وے پر ایک رہائشی فلیٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے کی اسکیم 33 کے قریب ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون، بچے کو بچاتے ہوئے عمارت سے گرکر جاں بحق ہوئی ہے۔

مزید خبریں :