پاکستان
08 فروری ، 2016

عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف

عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف

اسلام آباد......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف ہیں لیکن خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں وہی قانون نافذ کردیا ہے۔

ا س حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شرکت کے لیے آئے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے اس موقع پر خطاب میں پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذکی مخالفت کی تھی۔

مزید خبریں :