دنیا
12 فروری ، 2016

امریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

امریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

واشنگٹن....... امریکا نے داعش کےلیےکام کرنےوالے3افرادکوبلیک لسٹ کردیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔

مزید خبریں :