پاکستان
03 جون ، 2012

سندھ حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ،لیاقت جتوئی

 سندھ حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ،لیاقت جتوئی

کراچی…سندھ سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ ن کے راہنما لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں لیاقت جتوئی نے مطالبہ کیا کہ محبت سندھ ریلی پر فائرنگ اور نیورو سرجن ڈاکٹر آفتاب قریشی کے قتل میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔

مزید خبریں :