پاکستان
14 فروری ، 2016

سبی میں فورسز کا سرچ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

سبی میں فورسز کا سرچ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

سبی..........سبی کے علاقے ساگان میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 12 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا ۔ ہلاک شرپسندوں میں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرکے قبضے میں لے لیا گیا ہے،سیکورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے تین کیمپ بھی تباہ کردئیے۔

مزید خبریں :