16 فروری ، 2016
پیانگ یانگ ......شمالی کوریا میں گزشتہ روز انٹر نیشنل آئس اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اسکیٹرز نے شرکت کی۔
دنیا بھر سے کئی جوڑیاں اس چیمپئن شپ میں شریک ہوئیں اور اپنی مہارت کے جوہر دِکھائی نظر آئیں،شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں جاری اس انٹرنیشنل فیگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ میں دلکش لباس زیب تن کئے نوجوانوں سمیت بچوں نے بھی شرکت کی، جس کے انعقاد کا مقصد شمالی کوریا کے سابق سپریم لیڈر کِم جانگ IIکے 74ویںیومِ پیدائش کاجشن منا نا ہے۔