دنیا
04 جون ، 2012

عراق، بغداد میں کار بم دھماکے،18افراد ہلاک

عراق، بغداد میں کار بم دھماکے،18افراد ہلاک

بغداد… عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں 18افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو شیعہ وقف کے دفاتر کے باہر دھماکے سے اڑا دیا۔دھماکے میں18 ہلاک اور کم از کم پچاس کے قریب افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ طبی ذرائع یہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :