پاکستان
22 فروری ، 2016

سرگودھاکےنوسربازنےنوکری کاجھانسہ دیکر 2نوجوانوں کولوٹ لیا

سرگودھاکےنوسربازنےنوکری کاجھانسہ دیکر 2نوجوانوں کولوٹ لیا

لاہور.......سرگودھا کے نوسر باز نے لاہورایئرپورٹ پر نوکری کا جھانسہ دے کر 2نوجوانوں کو لوٹ لیا۔ 5ہزار روپے لے کر45ہزار روپے ماہانہ کی نوکری کے اپائنٹمنٹ لیٹر تھما دیے۔

سیموئیل اور عظیم شمس نوکری کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو فراڈکا انکشاف ہوا۔سول ایوی ایشن انتظامیہ نے اپائنٹمنٹ لیٹر، دستخط اور مہریں سب جعلی قرار دیدیے۔

مزید خبریں :