پاکستان
06 جون ، 2012

کراچی: بھتہ نہ دینے پر تاجر کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: بھتہ نہ دینے پر تاجر کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی… کراچی میں تاجر کی گاڑی پر بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کر دی گئی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے ۔ کراچی کے علاقے شریف آباد میں گوشت کے تاجر محمد نعیم کو بھتہ کی پرچی ملی اور فون پر بھتہ نہ دینے کی صورت مین جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی جس کی اطلاع پولیس،سی پی ایل سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دینے کے باوجود کوئی کاروائی عمل میں نہ آئی جس کے نتیجے میں آج صبح تاجر نعیم کی گاڑی پر موٹر سائیکل ملزمان نے فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔

مزید خبریں :