پاکستان
11 مارچ ، 2016

لاہور:تحفظ نسواں قانون کالعدم قرار دلانےکیلئےدرخواست دائر

لاہور:تحفظ نسواں قانون کالعدم قرار دلانےکیلئےدرخواست دائر

لاہور…پنجاب اسمبلی کےپاس کردہ تحفظ نسواں قانون کوکالعدم قرار دلانےکیلئےسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں درخواست دائرکر دی گئی۔

تحفظ نسواں قانون کوکالعدم قرار دلانےکےلئےدرخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ نےدائر کی۔

درخواست میں سربراہ بیرسٹر ظفراللہ نےمؤقف اختیار کیاکہ تحفظ نسواں بل2016ء آئین کی دفعات کےمنافی ہے،جس سےسماجی اور خانگی مسائل جنم لیں گے،لہٰذااسےکالعدم قرار دیا جائے۔

مزید خبریں :