پاکستان
11 مارچ ، 2016

لاس اینجلس: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹرز طلب

لاس اینجلس: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹرز طلب

لاس اینجلس…لاس اینجلس میں ایک عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی لپٹیں فضامیں کئی فٹ بلند ہوگئیں۔جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

لاس اینجلس کے مشرقی علاقے میں ایک عمارت میں کئی گھنٹوں سے آگ لگی ہوئی ہے ۔عمارت سے بلند ہوتی آگ دو ر سے ہی دیکھے گئے ۔

آگ پر قابو پانے کیلئے 100 سے زائد فائر فائٹرز طلب کر لئے گئے ہیں ۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہ سکی۔

مزید خبریں :