پاکستان
08 جون ، 2012

مسلح افواج کی توجہ کا مرکز ملکی دفاع اور قومی خدمت ہے، آرمی چیف کیانی

مسلح افواج کی توجہ کا مرکز ملکی دفاع اور قومی خدمت ہے، آرمی چیف کیانی

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہاہے کہ مسلح افواج کی توجہ کا مرکز ملکی دفاع اور قومی خدمت ہے۔ آرمی چیف نے میجر شبیر شریف شہید پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے راول پنڈی میں بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان امن پسند ملک ہیں، کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، انہوں نے کہاکہ فوج کی طرف سے بہادری اور شجاعت کی قابل فخر داستانیں رقم کی گئیں۔ میجرشبیر شریف شہید سچے ہیرو کی ایک عظیم مثال ہیں۔

مزید خبریں :