پاکستان
09 جون ، 2012

ارسلان افتخار کیس :لارجربنچ کیلئے درخواست سپریم کورٹ بھجوادی گئی

ارسلان افتخار کیس :لارجربنچ کیلئے درخواست سپریم کورٹ بھجوادی گئی

اسلام آباد…ارسلان افتخار کیس میں لارجربنچ کیلئے زاہد بخاری نے درخواست سپریم کورٹ بھجوادی، درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ سینیارٹی کی بنیاد پر لارجر بینچ تشکیل دیا جائے۔ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ملک ریاض کی جانب سے ابھی کوئی دستاویزات موصول نہیں ہوئے،انہوں نے بتایا کہملک ریاض کی صحت ٹھیک نہیں،بیرون ملک ہیں اس لئے مشکل ہورہی ہے۔

مزید خبریں :