پاکستان
26 مئی ، 2016

کراچی:ناگن چورنگی کے فلیٹ سے سب انسپکٹر کی لاش برآمد

کراچی:ناگن چورنگی کے فلیٹ سے سب انسپکٹر کی لاش برآمد

 


کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب ایک فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ کے مطابق سب انسپکٹر ڈرائیورنگ لائسنس برانچ میں تعینات تھا، جس نے 3شادیاں کر رکھی تھیں، معاملہ ذاتی نوعیت کا لگتا ہے۔

مزید خبریں :