پاکستان
27 مئی ، 2016

اپوزیشن رہنما پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، نثار

اپوزیشن رہنما پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، نثار

 


وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن کے لیڈر کو ملا منصور کے معاملے پر وزارت داخلہ کی جانب انگلی اٹھانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے تھا۔

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی پاکستان میںڈرون کے ذریعے ہلاکت اور لاش کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمد ہونے پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کا جوان دیتے ہوئے انہوں نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملا منصور کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ گزشتہ حکومت میں ہی جاری کیے گئے تھے۔

مزید خبریں :