پاکستان
28 مئی ، 2016

اقتصادی کونسل کا اجلاس ،وزیراعظم اسکائپ پر صدارت کرینگے

اقتصادی کونسل کا اجلاس ،وزیراعظم اسکائپ پر صدارت کرینگے

 


وزیراعظم نوازشریف30 مئی کو اسکائپ پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے، ذرائع کے مطابق  وزیراعظم اسکائپ پر وفاقی کابینہ کے ارکان سے بات چیت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل سے بجٹ کی منظوری آئینی تقاضا ہے، تکنیکی اعتبار سے وزیراعظم کا اجلاس کی صدارت کرنا اسکائپ سے ہی ممکن ہے،وزیراعظم کے اسکائپ پر اجلاس کی صدارت کیلئے تیاریاں  کی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں :