پاکستان
31 مئی ، 2016

وزیر اعظم کے چار بائی پاس آپریشن ہوئے، حسین نواز

وزیر اعظم کے چار بائی پاس آپریشن ہوئے، حسین نواز

 


وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد کی سرجری چھوٹی نہیں تھی ان کے چار بائی پاس آپریشن ہوئے ہیں۔


حسین نواز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ نے میرے والد کی حفاظت فرمائی،انہیں دل کا عارضہ اچانک نہیں ہوا، بتدریج بڑھا۔


انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کی سلامتی اور بائی پاس آپریشن کی کامیابی کے لیے دعا کرنے پر قوم سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں :