پاکستان
31 مئی ، 2016

لندن :عمران خان نے نوازشریف کیلئے گلدستہ بھجوایا

لندن :عمران خان نے نوازشریف کیلئے گلدستہ بھجوایا


 


تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے لیے لندن میں گلدستہ بھجوایا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے۔


ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دوست کے ہاتھوں گلدستہ بھجوایا ہے،انہوں نے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

مزید خبریں :