پاکستان
31 مئی ، 2016

وزیراعظم دل کے آپریشن کو 2 سال ٹالنا چاہتے تھے، مریم نواز

وزیراعظم دل کے آپریشن کو 2 سال ٹالنا چاہتے تھے، مریم نواز

 


وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دل کے آپریشن کو دو سال تک ٹالنا چاہتے تھے۔


مریم نواز نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ جب ڈاکٹر نے ان کی بات ماننے سے انکار کیا تو وزیراعظم نے دسمبر میں آپریشن کروانے کی ہامی بھری لیکن ڈاکٹر نے انہیں فوراً آپریشن پر مجبور کیا۔

مزید خبریں :