پاکستان
05 جون ، 2016

حلیمہ قتل کیس؛ چوہدری اقبال کا بیان ریکارڈ

حلیمہ قتل کیس؛ چوہدری اقبال کا بیان ریکارڈ

 


حلیمہ قتل کیس میں حلیمہ کے شوہر چوہدری اقبال نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔


چوہدری اقبال نے بتایا کہ اس نے دس سال پہلے حلیمہ سے شادی کی، نکاح کراچی کے علاقے قیوم آباد کی مسجد میں ہوا تھا۔


چوہدری اقبال کا کہنا تھا کہ اس نے حلیمہ کو زبانی طور پر طلاق دے دی تھی تاہم کاغذی کارروائی ہونا ابھی باقی تھی۔

مزید خبریں :