دنیا
06 جون ، 2016

بلجیم میں ٹرینوں میںتصادم،تین مسافر ہلاک

بلجیم میں ٹرینوں میںتصادم،تین مسافر ہلاک

 


بلجیم میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں تصادم ہونے سے تین افراد ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے ۔


ٹرینوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی بلجیم میں پیش آیاجب نامعلوم وجہ کی بنا پر دونوں ٹرینیں ٹکرا گئیں،حادثے کے باعث دونوں کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔


حکام کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک 40زخمی ہو گئے۔جس میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے حادثے کی تفتیش کا آغازکر دیا ہے۔

مزید خبریں :