13 جون ، 2016
ملتان میں نوجوان نہر میں کود کر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ملتان میں 500 روپے کی شرط لگا کر نہر میں کودنے والا 14 سالہ لڑکا شرط تو جیت گیا لیکن زندگی کی بازی ہار گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق عدنان اوراس کےدوست میں شیر شاہ کینال میں نہانےکی شرط لگی تھی، ڈوبنے والے عدنان کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے۔