10 جون ، 2012
سرگودھا…سرگودھا میں سلنڈر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطا بق تھا نہ فیکٹری ایر یا کے سا منے گیس ری فلنگ کی ایک دکا ن میں سلنڈ ر سے دوسر ے سلنڈ ر میں گیس ری فل کی جا رہی تھی کہ اس دوران گیس کے اخر ا ج کی وجہ سے سلنڈ ر دھما کے سے پھٹ گیا۔جس کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔