پاکستان
11 جون ، 2012

ارسلان کی ملک ریاض کیخلاف ایف آئی ار کے اندراج کی درخواست

ارسلان کی ملک ریاض کیخلاف ایف آئی ار کے اندراج کی درخواست

اسلام آباد… چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار نے ملک کے ریاض کے خلاف تھانے میں ایف آئی آر درج کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع نے جیونیوز کو بتایاہے کہ ڈاکٹر ارسلان نے اپنے خلاف ملک ریاض کی طرف سے میڈیا میں عائد کئے جانے والے الزامات پر پولیس مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ، اس مقصد کیلئے انہوں نے آج سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ ایف آئی آر اندراج کیلئے عدالت ، پولیس کو حکم جاری کرے ۔

مزید خبریں :