پاکستان
20 جون ، 2016

پشاور: داؤد زئی میں دھماکا، 3 اہلکار زخمی

پشاور: داؤد زئی میں دھماکا، 3 اہلکار زخمی

 


پشاور میں دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاورکے علاقے داؤد زئی میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے مقام کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔


دھماکے کے مقام پر ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوئی ہیں، جبکہ زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا ابھی اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔

مزید خبریں :