کھیل
22 جون ، 2016

ریو اولمپکس:4 اعشاریہ 2 ملین ٹکٹس فروخت

ریو اولمپکس:4 اعشاریہ 2 ملین ٹکٹس فروخت

 


ریو اولمپکس2016کے لئے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔اور اب تک 4 اعشاریہ 2 ملین ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔


ریو 2016 کے ٹکٹ ڈائریکٹر ڈونون فرارٹی کا کہنا ہے کہ ٹکٹس کی فروخت میں عوام کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ 6ملین ٹکٹس میں سے اب تک چار اعشاریہ دو ملین ٹکٹس ابھی سے فروخت ہوگئے ۔


برازیلین حکام ایونٹ کو یادگار بنانے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں تاہم زیکا وائرس امن و امان کی غیر یقینی صورتحال اوراحتجاج کے باوجود آفیشلز پر اعتماد ہیں کہ ریو اولمپکس کامیابی سے مکمل ہوگا۔

مزید خبریں :