پاکستان
11 جون ، 2012

ملک ریاض کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے،زاہد بخاری

ملک ریاض کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے،زاہد بخاری

اسلام آباد… ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری ایڈوکیٹ نے تصدیق کی ہے کہ بحریہ ٹاؤن اسکیم کے سربراہ ملک ریاض کل سپریم کورٹ میں پیش ہوکر جواب داخل کریں گے۔جیو ٹی وی کے سینئر اینکر کامران خان سے گفتگو کرتے ہو ئے زاہد بخاری نے کہا کہ گو کہ ملک ریاض شدید علیل ہیں اور علاج کی ہی غرض سے وہ لندن میں مقیم تھے تاہم موجودہ صورت حال میں انہوں نے بیماری کے باوجود عدالت عظمیٰ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا۔

مزید خبریں :