دنیا
28 جون ، 2016

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

 


امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔


امریکی ریاست اوریگون میں ایک شخص کی فائرنگ کےنتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے دو گھنٹے بعد مشتبہ شخص کو پورٹ لینڈ کے قریبی علاقے سے حراست میں لے لیا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات ابھی جاری ہیں، تاہم ہلاک ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :