دنیا
12 جون ، 2012

افغانستان، مسافر بس بم دھماکے کا نشانہ بن گئی، 5 افراد ہلاک

افغانستان، مسافر بس بم دھماکے کا نشانہ بن گئی، 5 افراد ہلاک

کابل… افغانستان کے مرکزی صوبے وردک میں بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب بم کا نشانہ شہریوں سے بھری ایک مسافر بس بنی۔ ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔

مزید خبریں :