انٹرٹینمنٹ
12 جون ، 2012

میکسیکو ، کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے میلہ لوٹ لیا

میکسیکو ، کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے میلہ لوٹ لیا

میکسیکو سٹی… میکسیکو میں کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کے شاندار کانسرٹ کو مداحوں نے دیوانہ وار انجوائے کیا، تاریخی Zocalo اسکوائر پر فری کانسرٹ کا مزہ لوٹنے ہزاروں لڑکے اور لڑکیاں موجود تھے۔ پلازہ کو بیبر کے پسندیدہ رنگ پرپل سے سجایا گیا، پرائز پوزیشن حاصل کرنے کے چکر میں کئی طلبا نے اسکولوں سے چھٹی کرلی۔ مداحوں کی سیکورٹی کے لیے 5ہزار اہلکاربھی تعینات کیے گئے تھے۔

مزید خبریں :