پاکستان
03 جولائی ، 2016

وزیر داخلہ نے ٹریفک اہلکاروں پر تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیر داخلہ نے ٹریفک اہلکاروں پر تشدد کا نوٹس لے لیا

 


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں کوسٹ گارڈز کی جانب سے ٹریفک اہلکاروں پر تشدد کا نوٹس لے لیا ہے ۔

چوہدری نثار نے ڈی جی کوسٹ گارڈز کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔

مزید خبریں :