دنیا
07 جولائی ، 2016

برطانوی پارلیمنٹ میں مشتبہ پیکٹ ملنے پرسیکیورٹی الرٹ

برطانوی پارلیمنٹ میں مشتبہ پیکٹ ملنے پرسیکیورٹی الرٹ

 


برطانوی پارلیمنٹ میں مشتبہ پیکٹ ملنے پر لندن میں سیکیورٹی الرٹ کردیا گیا،خبرایجنسی کے مطابق مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد برطانوی پارلیمنٹ کے مختلف حصے بند کر دیے گئے۔


خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کو موصول ہونے والےپیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا،موصول مشتبہ پیکٹ کو چیکنگ کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔

مزید خبریں :