کاروبار
10 جولائی ، 2016

چیمبرز آف کامرس اور اسٹاک ایکس چینجز6 روز بعدکل کھلیں گے

چیمبرز آف کامرس اور اسٹاک ایکس چینجز6 روز بعدکل کھلیں گے

 


وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز آف کامرس اور سٹاک ایکس چینجز عید الفطر کی 6روزہ تعطیلات کے بعدکل(11جولائی) کو دبارہ کھلیں گے۔


حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 5تا8جولائی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا تھا جبکہ9اور 10جولائی ہفتہ و اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث چھٹیوں کی مجموعی تعداد6ہو گئی تھی جو ختم ہوگئیں۔


اسٹاک ایکس چینجزکے ذرائع نے بتایا ہے کہ کل(11 جولائی )اسٹاک ایکس چینجزدوبارہ شیئرز کی خرید وفروخت کاکام شروع کردیں گی۔

مزید خبریں :