دنیا
11 جولائی ، 2016

ٹیکساس میں قیدیوں نے جیل وارڈن کی جان بچالی

ٹیکساس میں قیدیوں نے جیل وارڈن کی جان بچالی

 


امریکی ریاست ٹیکساس میں قیدیوں نے جیل وارڈن کی جان بچالی ۔


ٹیکساس کی ایک جیل کے بیسمینٹ کے سیل میں موجود قیدیوں نے جب باہر کھڑے گارڈ کو گرتے دیکھا تو سیل توڑ کر باہر آ گئے اورشورمچانا شروع کردیا۔


قیدیوں کا شور سن کردیگراہلکارموقع پرپہنچ گئے اور گارڈ کو طبی امداد دی ۔ گارڈ دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گیا تھا،جس کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے ۔

مزید خبریں :