دنیا
12 جولائی ، 2016

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس

 


نئی دلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اعلی حکام نے بریفنگ دی ۔


نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نےصورتحال کا جائزہ لیا اور وادی میں امن کی اپیل کی۔


دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کاروبار زندگی معطل ہے، ہڑتال کے باعث سڑکیں سنسان، کاروباری مراکز ،دفاتر اور تعلیمی ادارے بندہیں۔

مزید خبریں :