13 جولائی ، 2016
سندھ رینجرز نے حب چیک پوسٹ پردوران چیکنگ11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق افغان باشندے کراچی میں داخل ہونےکی کوشش کر رہے تھے۔
رینجرز ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان باشندے ایران سے بلوچستان کے بعدکراچی میں داخل ہونا چاہتے تھے، ملزمان سے ابتدائی تفتیش کی جارہی ہے، زیر حراست افغان باشندوں کےپاس سفری دستاویزات نہیں۔