15 جولائی ، 2016
فرانس میں ایک شخص نے ٹرک ہجوم سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک شخص نےہجوم پرفائرنگ بھی کی۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس میں ایک شخص نےٹرک ہجوم سےٹکرادیا، جس سے 30 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا۔
فرانس کےقومی دن کاجشن منانےکیلیےلوگ بڑی تعدادمیں جمع تھے۔