دنیا
16 جولائی ، 2016

ترک فوج کا بغاوت سے کوئی تعلق نہیں، وزیردفاع

ترک فوج کا بغاوت سے کوئی تعلق نہیں، وزیردفاع

ترکی کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کابغاوت سےکوئی تعلق نہیں، فوج کےایک چھوٹے سے گروپ نے اقتدارپرقبضہ کیاہے۔


خبر ایجنسی کے مطابق ملٹری ہیڈکوارٹرزمیں ترک آرمی چیف کویرغمال بنالیاگیا،ملٹری ہیڈکوارٹرزمیں بعض دیگرافرادکوبھی یرغمال بنالیاگیا۔


امریکی ٹی وی کے مطابق ترک صدر طیب اردون محفوظ ہیں۔ترک صدارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیاترک عوام کاساتھ دینےکے لیے کھڑی ہوجائے۔


غیرملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اتاترک ایئرپورٹ پرتمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :