دنیا
16 جولائی ، 2016

فائرنگ اور دھماکوں میں 42 افراد ہلاک ہوئے، حکام

فائرنگ اور دھماکوں میں 42 افراد ہلاک ہوئے، حکام

 


ترکی میں باغی فوجی ٹولے کی جانب سے تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران فائرنگ اور دھماکوں میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔


پراسیکیوٹرآفس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 17 پولیس اہل کار بھی شامل ہیں ۔


سینئر حکام کے مطابق بغاوت کی کوشش کے دوران صدارتی محل میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 13 فوجی گرفتار کر لیے گئے۔


علاوہ ازیں ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ہونے کے بعد ترک حکومت نےکنٹرول سنبھال لیا ہے۔

مزید خبریں :