پاکستان
13 جون ، 2012

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار حیدر پر فردجرم عائد

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار حیدر پر فردجرم عائد

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار حیدر پر فردجرم عائد کردی۔ایف آئی اے کے ڈائریکٹرکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔وقار حیدر نے ظفر قریشی کو ایف آئی اے دفتر میں داخلے سے روکا تھا۔وقار حیدر نے عدالت سے معافی مانگی تاہم معافی مسترد کردی گئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ بدقسمتی سے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کارجحان شروع ہوگیا۔

مزید خبریں :