پاکستان
24 جولائی ، 2016

عدالتی فیصلے سے پہلے کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا، ایم کیو ایم

عدالتی فیصلے سے پہلے کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا، ایم کیو ایم

 


متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما گلفراز خٹک نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے پہلے کسی کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا۔

گلفراز خٹک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قیام سے ہی اسے ختم کرنے کی سازشیں کی جاتی رہی ہیں، عوام جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم 98 فیصد مظلوموں کی جماعت ہے۔

مزید خبریں :