پاکستان
25 جولائی ، 2016

کراچی:گلشن اقبال سے مبینہ ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی:گلشن اقبال سے مبینہ ٹارگٹ کلرگرفتار

 


کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کی کارروائی میں مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔


پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے پولیس نے ایک مبینہ ٹارکٹ کلر کو گرفتار کرلیا،جس نے 8افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا،اور اس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔


ایس پی گلشن اقبال ڈا کٹر فہد کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا ہے ،جس نے پولیس کے سامنے 8افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ،ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ،دوران اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔

مزید خبریں :